قومی شاہراہ بند ہونے سے سیب کی صنعت کو کافی نقصان ہوا۔ باغات میں سڑا ہوا سیب جمع ہے۔جنگلی جانور باغات کا رخ کررہے ہیں۔